پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

نہ ٹیم کسی کام کی نکلی نہ کپتان کچھ کرسکے وزیر اعظم کی حمایت کرنے والے آفتاب اقبال بھی مایوس ہوگئے

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے کہا ہے کہ تبدیلی فوراً نہیں آتی ،وزیراعظم عمران خان تبدیلی کی طرف گامزن ہیں لیکن ان کی سپیڈ بہت سست روی کا شکار ہے ، بہت ساری ایسی چیزیں تھیں جو عمران خان کو کرنا چاہیے تھیں لیکن نہیں ہو سکیں ،ٹیم بھی ان کے پاس نہ ہونے کے برابر ہے ۔ وزیراعظم نے سمجھوتے پر سمجھوتا کیا جو ہر بار غلط ہی ثابت ہوا،ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنے بیان میں یہ کہا ہے کہ عمران خان اگر چاہتے بھی نواز شریف کو نہیں روک سکتے تھے ۔

معروف صحافی نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کی سلیکشن کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ، ان کا کہنا تھا وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ہمیں حیران کی بجائے پریشان ہی کیا ہے ۔ قبل ازیں سینئر کالم نگار حسن نثار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میری پہلی غلطی کے توقعات کو بہت اوپر لے گیا جبکہ دوسری غلطی میں نے بہت یقین کر لیا کہ یہ آگئے تو پتہ نہیں کونسی توپ چل جائے گی ،مجھے اس حد تک نہیں جانا چائیے تھا۔ اگر سپورٹ کرتا تو مناسب طریقے سے کرتا۔ مجھے ان کے دعووں پر یقین نہیں کرنا چایئے تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…