سلیمان خان پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے، بلوچستان میں برفباری اور بارش میں پھنسے افراد کی مدد کرنے پروزیراعظم کی نوجوان کی تعریف

18  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں حالیہ برفباری اور بارش میں پھنسے افراد کی مدد کرنے پر بوستان کے رہائشی سلیمان خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مصیبت میں گہرے افراد کی خدمت اور مدد کا جذبہ رکھنے والے نوجوان سلیمان خان پوری قوم کے لئے باعث فخر ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم

عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں حالیہ برفباری کے باعث دکھی اور مصیبت میں گہرے افراد کی مدد کرنے پر بوستان کے رہائشی سلیمان خان مبارکباد کے مستحق ہیں انکی اس عظیم خدمات پر پوری پاکستانی قوم اس عظیم نوجوان پر فخر کرتی ہے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دوسرے لوگوں کے لئے زندہ مثال ہیں جنھوں نے مصیبت میں پھنسے افراد کی مدد کو اپنی ذمہ داری سمجھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…