ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

مجھے جن لوگوں کے ہاتھ بیچ دیا گیا تھا ان کے چنگل سے کیسی بچ نکلی ؟ جوان لڑکیوں کو کیسے داتا دربار سے چنگل میں پھنسایا جاتا ہے ؟ داتا دربار کی متاثرہ خاتون نے وارداتیوں کا چہرہ بے نقاب کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)داتا دربار پر خواتین زائرین کو بیہوشی والا تبرک کھلا کر زیادتی کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں متاثرہ خاتون کا کہنا تھاکہ اسے بھی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ خاتون نے روتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے خاندان کیساتھ داتا دربار حاضر کیلئے گئی تھی ۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا اور میرا خاوند مردوں والی سائیڈ پر تھے۔

میں عورتوں والی سائیڈپر بیٹھا تھی وہاں ایک بوڑھی عورت میرے پاس آئی اور میرے ہاتھ میں تبرک رکھتے ہوئے کہا کہ میں منے منت مانگی تھی کہ اللہ نے مجھے پوتا دیا تو میں تبرک بانٹوں گی ، انہوں نے میرے ہاتھ میں مشروب اور بسکٹ تھمائے اور چلی گئیں ، جیسے ہی میں نے ایک بسکٹ اور گلاس مشروب پیا تو بیہوش ہو گئی اس کے بعد میرے ساتھ کیا ہوا مجھے نہیں پتہ ۔ متاثرہ خاتون نے مزید بتایا کہ جب بوڑھی خاتون مجھے ساتھ لے کر جارہی تھی تو پولیس نے پوچھا کہ کیا معاملہ ہے جس پر بوڑھی خاتون نے بتایا کہ اس بیہوشی کے دورے پڑتے ہیں ۔ خاتون نے بتایا مجھے ایک کمرے میں لے جایا گیا جہاں پر پہلے سے ہی نو لڑکیاں موجود تھیں دسویں میں تھی، نشے کے ٹیکے لگائے جارہے تھے اور شراب پلائی جارہی تھی اس کے بعد مرد ان کیساتھ زیادتی کرتے تھے ۔ شراب پینے پلائی گئی جس کے بعد مجھے فوراً خون کی الٹیا ں شروع ہو گئیں ، جب انہوں نے مجھے دیکھا تو کہنا شروع کر دیا کہ یہ نہیں بچے گی مر جائے گی ، اسے بیچ دو انہوں نے مجھے آگے بیچ دیا وہ لوگ مجھے دوائی دلوانے لے جارہے تھے ۔ وہاں پر پولیس والے کھڑے تھے ان دیکھ کر وہ مجھے وہیں چھوڑ کر بھا گ گئے ۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…