پی آئی سی حملہ، لیڈی ڈاکٹر نے حملہ کرنے والے وکلاء کی شناخت کر لی، انتہائی اہم پیشرفت

14  دسمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ لیڈی ڈاکٹر فضا نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے حملہ کرنے والے وکلا ء کی شناخت کرلی ہے اور بیان بھی ریکارڈ کرا دیا ہے۔ واضح رہے کہ وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والوں میں ایک شیخو پورہ کا بھی رہائشی شامل ہے۔

بتایاگیا ہے کہ وکلاء کی جانب سے پی آئی سی پر ہونے والے حملے کے دوران طبی سہولیا ت نہ ملنے کے باعث شیخوپورہ کا رہائشی غلام حسین بھی جاں بحق ہو گیا تھا۔ یادر ہے کہ پی آئی سی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے دوران تین مریض اور بھی جاں بحق ہوئے تھے جن میں غازی آبادکی رہائشی گلشن بی بی اور محمد بوٹا اور محمد انور شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…