دعا منگی کی بازیابی کے بعد انکے والد ڈاکٹر نثار منگی نے بھی طویل خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا

8  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیٹی دعا منگی کی گھر واپسی پر ان کے والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” اللہ کی رحمت اور سندھ سمیت پاکستان بھر کے عوام کی دعاؤں کے باعث میری بیٹی

دعا منگی باحفاظت گھر پہنچ گئی ہے ، میں میڈیا سے تعلق رکھنے والے اپنے دوستوں کا دل سے شکرگزار ہوں جبکہ خصوصی طور پر سول سوسائٹی کا جنہوں نے اس کڑے وقت میں ہماری مدد کی اور اپنے خیالات ہم تک پہنچائے ‘‘۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…