بیٹی دعا منگی کے گھر پہنچنے پر والدہ کا پہلا حیران کن بیان سامنے آگیا،نئی کہانی بیان کردی

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  16:42

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہماری ایک ہی کوشش تھی کہ ہماری بیٹی صحیح سلامت واپس آ جائےاور اللہ کا شکر ہے کہ وہ واپس آ گئی،بیٹی دعا منگی کی رہائی کے بعدان کی والدہ کی میڈیا سے گفتگو۔انہوں نے میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون سے ہماری بیٹی واپس مل گئی۔یہ اللہ کا معجزہ ہے،اور آپ لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہبیٹی خیریت سے واپس آ گئی۔دعا کی والدہ نے کہا کہ میڈیا اور سول سوسائٹی کا شکریہ،اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتے۔دعا کی والدہ نے کہا کہ اس حوالہ سے مزید جو رپورٹ ہو


گی آپ کو ضرور دیں گے۔انہوںنے بیٹی کی رہائی کے بدلے کسی بھی قسم کا تاوان دینے کی خبروں کی تردید کی ،ان کا کہنا ہے کہ دعا کی رہائی کے لیے کچھ بھی ادا نہیں کیاگیا۔

موضوعات: