بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دعا منگی کی طبیعت ناساز!رات کے اڑھائی بجے کس حالت میں گھرتک پہنچی؟ماموں نے بتا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواہونے والی دعا منگی گھر پہنچ گئی، اہلخانہ کے مطابق دعا جمعے کی شب گھر آگئی تھی وہ خیریت سے ہے ،دعا منگی کے ماموں نے بھی دعا کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ دعا گزشتہ شب گھر پہنچی۔انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا کا شکرگزار ہوں، زیادہ تفصیلات نہیں بتا سکتا۔دعا منگی کی طبیعت کچھ ناساز ہے۔دعا منگی کی طبیعت بہتر

ہونے پر معلومات لیں گے۔واضح رہے کہ دعا مانگی کو گزشتہ ہفتے ڈیفنس سے کار سوار ملزمان نے اغوا کرلیا تھا جبکہ اس کے ساتھ موجود دوست حارث کو گولی مار کر زخمی کردیا تھا جس کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئی تھیں اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی واقعے کا نوٹس لیا تھا جبکہ انہوں نے دعامنگی کے گھر جاکر اہلخانہ کودعا کی بازیابی کی مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی تھی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…