بلوچستان کو گزشتہ 46سالوں کے دوران گیس آمدنی، کرایہ اور رائلٹی کی مد میں صرف کتنی رقم موصول ہوئی،محکمہ خزانہ نے تفصیلات جاری کردیں، حیرت انگیز انکشافات

21  ‬‮نومبر‬‮  2019

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کو گزشتہ 46سالوں کے دوران گیس آمدنی، کرایہ اور رائلٹی کی مد میں 83ارب روپے سے زائد رقم موصول ہوئی،محکمہ خزانہ کے ریکارڈ کے مطابق بلوچستان کو 1954سے تا حال پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے گیس آمدنی کرایہ اور رائلٹی کی مد میں 83.3517ارب روپے وصول ہوئے ہیں،صوبے کو پہلی بار مالی سال 1973-74میں 5.245ملین روپے کی موصول ہوئے جبکہ مالی سال 2018-19کے دوران صوبے کو 4783.556ملین روپے ملے، صوبے کو بلوچستان کوپاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے گیس آمدنی کرایہ اور رائلٹی کی مد میں سب زیادہ رقم مالی سال 2008-09کے دوران 7248.198ملیں روپے ملی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…