وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

  منگل‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  20:38

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور زیر غور آئے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق منگل کو ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا



loading...