دوبارہ الیکشن کا اعلان گلے پڑ گیا آپ ابھی استعفیٰ دیں میں بھی دیتا ہوں،مولانا فضل الرحمن کے بیٹے نےقومی اسمبلی میں علی امین گنڈا پور کا چیلنج قبول کرلیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مفتی اسعد محمود نے حکومت کا دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان جملوںکا تبادلہ ہوا ۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج دیا اور کہا کہ مولانا علی امین گنڈا پور کا دیاگیا چیلنج کیوں قبول نہیں کر رہے ؟ ۔ جس کا جواب دیتے ہوئے

فضل الرحمان کے بیٹے مفتی اسعد محمو نے کہا کہ علی امین گنڈا پور بھی استعفیٰ اور میں بھی دیتا ہوں ، دوبارہ الیکشن لڑلیتے ہیں پھر دیکھتے ہیں کہ کون جیت کر منتخب ہو کر آتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب پیچھے ہٹنے کی بجائے استعفیٰ دو اور دوبارہ الیکشن لڑتے ہیں ۔ یاد رہے کہ اس قبل امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو انتخابی میدان میں دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج دیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…