دوبارہ الیکشن کا اعلان گلے پڑ گیا آپ ابھی استعفیٰ دیں میں بھی دیتا ہوں،مولانا فضل الرحمن کے بیٹے نےقومی اسمبلی میں علی امین گنڈا پور کا چیلنج قبول کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مفتی اسعد محمود نے حکومت کا دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان جملوںکا تبادلہ ہوا ۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج دیا… Continue 23reading دوبارہ الیکشن کا اعلان گلے پڑ گیا آپ ابھی استعفیٰ دیں میں بھی دیتا ہوں،مولانا فضل الرحمن کے بیٹے نےقومی اسمبلی میں علی امین گنڈا پور کا چیلنج قبول کرلیا