طویل انتظار ختم‎،لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کیلئے تیار‎

23  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنج لائن میٹروٹرین چلنے کیلئے تیار،نجی ٹی وی کے مطابق میٹروٹرین 28 اکتوبر سے ڈیرہ گجراں تا انارکلی تک چلائی جا سکے گی ،ڈیرہ گجراں سے انار کلی تک 13 سٹیشن پر کام مکمل کرلیا گیا۔ٹرین کو پہلی بار بجلی سے چلانے کا آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا،11 دیگر سٹیشن پر کام نومبرتک مکمل

کرلیا جائے گا۔اس حوالہ سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہواجس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا جائزہ لیا گیا،اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے اور آزمائشی ٹرائل پر بریفنگ دی گئی ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹرین پر عوام جنوری میں سفرکر سکیں گے ،ٹرین کا کرایہ عام آدمی کی پہنچ میں رکھیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…