شنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی،ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا،زبردست اعلان کردیاگیا

21  اکتوبر‬‮  2019

کراچی(آن لائن) شنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی،جبکہ تھر کول بلاک ون میں مائننگ اور پاور پلانٹ بھی لگائے گی، اس سلسلے میں  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے شنگھائی الیکٹرک کے اعلیٰ سطحی 7 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایس ایم بی آر، پرنسپل سیکریٹری اور سیکریٹری توانائی شریک تھے ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق  شنگھائی الیکٹرک تھر کول بلاک ون میں مائننگ اور پاور پلانٹ لگا رہی ہے مائننگ کا کام شروع ہوگیا ہے،

پاور پلانٹ کیلئے مالی معاملات دسمبر 2019 تک ہو جائے گاشہنگھائی الیکٹرک دو پاور پلانٹ لگا رہی ہے جو 1320 میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے،  اس پروجیکٹ پر 2000 سے زیادہ لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہنے کمپنی کے چیف سے کہا کہ وہ متاثر خاندانوں کو بہتریں گھر بنا کر دیں، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر توانائی کو ہدایت کی کہچائنیز کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں،  وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایم بی آر کو زمین کے حصول کے مسائل حل کرنے کیلئے 20 دن کا وقت دیدیاہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…