بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فیصل آباد،اولاد نرینہ کی خواہش مند عورت کا سنگدلانہ اقدام، جعلی پیر کے کہنے پر اپنی بہن کے نومولود بچے کو چھت سے پھینک کرموت کے گھاٹ اتاردیا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن)اولاد نرینہ کی خواہش مند عورت کا سنگدلانہ اقدام، جعلی پیر کے کہنے پر اپنی بہن کے نومولود بچے کو چھت سے پھینک کرموت کے گھاٹ اتاردیا، تفصیل کے مطابق ایڈن گارڈن کے رہائشی تحسین عاصم کی بیوی ماریہ نے بچے کو جنم دیا اور شوہر سے اصرار کرکے اپنے میکے بی بلاک ملت ٹاؤن چلی گئی جہاں اس کی بہن صائمہ آئی جسے چک جھمرہ کے جعلی پیر ضیاء رحمت نے  نرینہ اولاد

کا جھانسہ دے رکھا تھا جس کی باتوں میں آکر صائمہ نے اپنی بہن تحسین کے نومولود بچے کو چھت سے پھینک کر موت کے گھات اٹار دیا،ملزمہ صائمہ کی ایک بارہ سالہ بیٹی ہے اور نرینہ اولاد نہیں ہے جس پر جعلی پیر کے بہکاوے میں آکر اس نے بہن کے نومولود بیٹے کی جان لے لی، 29اکتوبر 2018 ء کو پیش آنیوالے واقعہ کا ایک سال بعد مقدمہ درج کرلیا گیا اورملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…