جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کو شدید دھچکا، اہم ترین رہنما سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

datetime 22  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب میں مسلم لیگ (ن )کے رہنماء اور سابق امیدوارچیئر مین یونین کونسل نبی پور پیر فیصل اعجاز شاہ نے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی کے رہنماء اور وفاقی وزیر داخلہ سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،پیر فیصل اعجاز شاہ نے غیر مشروط وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی

حمایت کا اعلان کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اعجازاحمد شاہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ان گنت مسائل ورثہ میں ملے،وزیر اعظم عمران خان ان مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں بہت جلد ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو گا،سابقہ ادوار حکومتوں میں کرپشن اور کمیشن کی انتہا کر دی گئی۔ انشاء اللہ پورے ملک کی طرح ننکانہ صاحب میں بھی عوام کو تبدیلی نظر آئے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…