پیسکو میں 3ہزار 200اسامیوں کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

15  ستمبر‬‮  2019

پشاور(آن لائن) پیسکو میں 3ہزار 200آسامیوں کے لئے ساڑھے سات لاکھ درخواستیں موصول ہو گئی ہے ۔پیسکو میں مختلف عہدوں کی بھرتیوں کے لئے ساڑھے سات لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہونے کے بعد اس کی چھان بین شروع کر دی گئی ہیں۔ سنٹرل قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ کے مطابق پیسکو میں گزشتہ سال بجلی چوری میں گریڈ 17اور 18کے آٹھ افسران کو نوکریوں سے نکالا گیا۔ ڈی آئی خان میں دو ترسیلی لائنوں

کو تنصیب سے آئندہ موسم گرما میں خیبر پختونخوامیں ریلیف ملے گا ۔گرڈ سٹیشنوں کی اپ گریڈیشن اور ترسیلی لائنوں کی بہتری سے سسٹم میں بہتری آ جائیگی ۔رپورٹ کے مطابق پیسکو میں مالی سال 2018-19میں ایچ ٹی فیڈر کے 17کام مکمل کئے گئے ہیں ان کاموں پر 25کروڑ 67لاکھ روپے کا خرچہ ہو ا ہے۔ گزشہ مالی سال میں سترہ نئے فیڈرز مکمل کئے گئے ہیں اور رواں مالی سال میں ستر فیڈرز پرکام مکمل کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…