جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ،فیاض الحسن چوہان کو کون سی وزارت ملنے کا امکان ہے؟پڑھئے

datetime 21  اگست‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک مرتبہ پھر صوبائی کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں تبدیلی کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ اجلاس جلد بلائینگے جس میں وزیر اعظم عمران خان کی شرکت بھی متوقع ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کے قلمدان میں ردو بدل کی صورت میں وزارت اطلاعات کا قلمدان دوبارہ فیاض الحسن چوہان کے سپرد کیا جا سکتا ہے جبکہ جنگلات کی وزارت صوبائی وزیر صمصام بخاری کے حوالے کئے جانے کا امکان ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…