جمعرات‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پر سنگین الزام کیوں عائد کیا؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے بیان کیخلاف ن لیگی رہنما مشاہد حسین کھل کر بول پڑے

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف اور مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر کشمیر کا سودا کرنے کے الزام پر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے ان کی جانب سے اس بیان کو سیاسی قرار دے دیا، مشاہد حسین سید نے کہا کہ

وزیراعظم یا حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام ایک سیاسی بیان ہے، لیگی رہنما نے کہا کہ نریندر مودی کے بارے میں حکومت نے غلط تجزیہ کیا، انہوں نے کہا کہ نریندر مودی فاشسٹ، نسل پرست اور اسلام دشمن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…