اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کی مبینہ بیٹی کی ایک ہندو جنرل کے پوتے سے شادی کی خبر،حقیقت کیا ہے؟اور لڑکی دراصل کس کی بیٹی ہے؟ہندوستان ٹائمز کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف کی بیٹی کی ایک ہندو جنرل کے پوتے سے شادی کی خبر، سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی بیٹی کی شادی کی خبر بھارتی اخبار دکن ہیرالڈ نے اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دی ہے، واضح رہے کہ اس خبر کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی کی شادی ایک ہندو جنرل کے پوتے سے ہوئی ہے، لیکن یہ خبر جھوٹی تھی اور اسے اخبار نے اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا ہے، بھارت کے اخبار ہندوستان ٹائمز نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) پریم ناتھ ہونز

کے حوالے سے لکھا کہ یہ خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے، اخبار نے لکھا کہ ریٹائر جنرل کے پوتے سے شادی کرنے والی لڑکی سمعیہ صدیق کا تعلق پاکستان کے شریف خاندان سے نہیں ہے، اخبار نے لکھا کہ لوگوں کو جھوٹی خبر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لینی چاہیے، ہندوستان ٹائمز میں اپنی رپورٹ میں لکھا کہ سمیعہ سعید لاہور کے رہائشی میاں صدیق کی بیٹی ہے جس نے سابق بھارتی لیفیٹننٹ جنرل پریم ناتھ ہونز کے پوتے کانیو پرتاپ ہون سے کورٹ میرج کر لی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…