جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کی پنشن اضافے کی منظوری  دے دی گئی

datetime 21  جولائی  2019 |

پشاور (آن لائن)تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کے پنشن میں 10فیصد اضافہ کی منظوری وفاق نے دیدی ہے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یکم جولائی 2019کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری ملازمین کو

2011میں اعلان کردہ پنشن میں 17فیصد اضافہ، 2015سے لیکر 2019تک اعلان کردہ پنشن میں اضافہ بھی ملے گا۔ اگر پنشنر کو کسی وفاقی اورکسی صوبائی حکومت سے بھی پنشن ملتی ہے تواسے یہ اضافہ نصف وفاقی او رنصف صوبائی حکومت کی جانب سے ملے گا



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…