ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

قبائلی اضلاع میں جیتنے والے آزاد امید وار وں کے حکومت سے رابطے، پرویز خٹک  نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں جیتنے والے آزاد امید وار حکومت سے رابطے میں ہیں، پرامن انتخابات پر عوام، سکیورٹی فورسز اورالیکشن کمیشن مبارکباد کے مستحق ہیں۔ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہاکہ قبائلی اضلاع میں تحریک انصاف اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے اور جیتنے والے امیدوار بھی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں پر امن انتخابات کے انعقاد پر عوام، سکیورٹی فورسز اورالیکشن کمیشن مبارکباد کے مستحق ہیں۔وزیردفاع نے کہا کہ دورہ امریکہ کے دوران وزیراعظم عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت معاشی مشکلات ضرورہیں لیکن اچھاوقت جلد آنیوالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار طاقتور افراد پر ہاتھ ڈالا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…