مریم نواز کے قافلے کو حادثہ! اہم ترین لیگی رہنما شدید زخمی ہو گئے

19  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز شریف کے قافلے میں حادثہ ، میڈیا اطلاعات کے مطابق مریم نواز کے قافلے میں گاڑی کے اچانک چلنے سے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جاوید عباسی گر گئے ، جاوید عباسی مریم نواز سے آگے والی گاری میں سوار تھے ۔ ڈرائیور کے اچانک گاڑی چلانے پر ن لیگی رہنما سمیت کئی اراکان نیچے گر گئے جبکہ ایک کارکن بے ہو گیا جسے فوری طور اسپتال

منتقل کیا گیا ۔ دریں اثنا جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اپنے والد کی تصویر اور نواز شریف کو رہا کرو کی پرنٹنگ والا لباس زیب تن کر رکھا تھا ۔مریم نواز نے عدالت میں پیشی کے موقع پر سیاہ رنگ کا سوٹ زیب تن کر رکھا تھا جس پر سفید رنگ سے نواز شریف کی تصویر اور اردو اور انگریزی میں نواز شریف کو رہا کرو کی تحریر پرنٹڈ تھی

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…