اینکر مرید عباس قتل: کس نے کتنا پیسہ لگایا؟ تحقیقاتی اداروں کو ریکارڈ مل گیا

15  جولائی  2019

کراچی(سی پی پی) ایک ہفتے قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نجی ٹی وی اینکرمرید عباس اور خضر حیات کا قتل، کس نے کتنا پیسا لگایا؟ تحقیقاتی اداروں نے سارا ریکارڈ جمع کر لیا۔۔ تفتیشی ذرائع کہتے ہیں مرید عباس اور اسکے قریبی دوستوں نے 7 کروڑ روپے لگائے۔ مقتول خضر حیات نے 5 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی کے 2 مزید اینکرز کی جانب سے ساڑے 8 کروڑ روپے ملزم عاطف زمان کو دیئے گئے تھے۔

واقعے کے عینی شاہد عمر ریحان نے 5 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔پلاسٹک کے ایک تاجر نے 82 لاکھ روپے پھنسائے۔ عاقب نامی شہری کو بھی 50 لاکھ روپے کا چونا لگا۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد نے اپنے قریبی رشتہ داروں، اہل خانہ اور دوستوں سے پیسے جمع کرکے عاطف زمان کے پاس انویسٹمنٹ کی تھی۔یہی نہیں، تفتیش کاروں کو ملزم عاطف کے 11 بینک اکائونٹس کا بھی پتا چلا ہے جسکے لئے ایف آئی اے سے جلد رابطہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…