جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی بچے سکول نہیں گئے،کل شام سے نکلا ہوا ہوں ، روزگار نہیں ملا،جس نے مجھے پکڑنا ہے پکڑ لے،شہر ی حکومت کیخلا ف پھٹ پڑے

16  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی عروج پر ہے ، صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہری بھی حکومت کیخلاف پھٹ پڑے، تنویرنامی شہری کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی بچے سکول نہیں گئے، رکشے والا 10 روپے کرایہ لیتا تھا اب 20 روپے کرایہ ہے، زندگی میں کبھی ووٹ نہیں دیا، نوازشریف دور میں میٹروبسیں چلی، سڑکیں بنیں، ہمیں مزدوری ملتی تھی، کل شام سے نکلا ہوا ہوں، روزگار نہیں ملا۔میرا نام تنویر ہے ، ایل ڈی اے کوارٹر میں نوازشریف

کالونی کا رہائشی ہوں۔جس نے مجھے پکڑنا ہے پکڑ لے۔ ن لیگ کی حکومت تھی مجھے کبھی مالش نہیں کرنا پڑی، صبح مزدور ی کیلئے نکلتے تھے شام کو 1200روپے دیہاڑی کما کر گھر جاتے تھے۔ جب سے تبدیلی کی حکومت آئی ہے۔ ہمارا یہ حال ہوگیا ہے۔ ہم سب لوگوں نے اپنے بچے خو د بھوکے مارے ہیں،خود ہم لوگوں نے اپنے سر میں چھتر مارے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس بندے کو کھیلنا آتا ہے وہ ہمارے بارے میں کیا سوچے گا؟ حکومت نے ہمارے بارے میں کیا سوچا ہے؟

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…