عید کے پہلے اور دوسرے دن گھروں سے مت نکلیںکیونکہ۔۔۔محکمہ موسمیات نےخبر دار کردیا

3  جون‬‮  2019

کراچی(آن لائن)محکمہ موسمیات نے کراچی میں عید کے پہلے اور دوسرے روز شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی آئندہ دنوں شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں رہے گا جب کہ عید کے پہلے اور دوسرے دن موسم شدید

گرم رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ عید کے 2 دن درجہ حرارت 39 سے40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے جب کہ 8 جون کے بعد موسم بہتر ہونا شروع ہوجائے گا، سمندری بادل اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…