بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کے وکیل سپریم کورٹ میں بے ہوش ہو کر گر پڑے‎ جانتے ہیں ججز نے پھر کیا کیا؟‎

datetime 15  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہبازشریف کے وکیل سپریم کورٹ میں بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق کمرہ عدالت میں شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہو رہی تھی کہ اسی دوران نیب کیسز میں شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف بے ہو ش ہوکر گر پڑے،اشتراوصاف کی طبیعت خراب ہونے پر جج بنچز سے اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے ،واضح رہے کہ اشتراوصاف سابق اٹارنی جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…