چین یہ کام فوری طور پر کرے ورنہ کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ ٹرمپ نے انتباہ جاری کر دیا

12  مئی‬‮  2019

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے کہا ہے کہ وہ امریکاکے ساتھ تجارتی ڈیل کو ابھی طے کر لے بصورت دیگر 2020 میں یہ صورت خراب تر ہو سکتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر سن 2020 میں صدارتی الیکشن جیتنے کی صورت میں اپنی دوسری مدت

صدارت کا حوالہ دے رہے تھے۔ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی تنازعات پر مذاکراتی سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے اور ابھی تک کئی معاملات حل طلب ہیں۔ مذاکرات کا تازہ ترین دور جمعہ دس مئی کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مکمل ہوا تھا۔ اب اگلے دورے کے لیے امریکی وفد چینی دارالحکومت بیجنگ جائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…