تحریک انصاف میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، افواہوں کے بعد فاطمہ بھٹو خود بول پڑیں، وضاحت جاری

22  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی کی پوتی ، سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کی بھتیجی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں نشر خبر میں سچائی کی ذرا سی بھی رمق نہیں ہے، یہ بنیاد اور گھڑی ہوئی باتیں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فاطمہ بھٹو نے میڈیا میں چھپنے والی خبر کہ ’فاطمہ بھٹو کو

تحریک انصاف میں شامل کرنے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں تاہم فاطمہ بھٹو نے پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کر دیا‘کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ کہا گیا ہے اس میں سچائی کی ذرا سی بھی رمق نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بالکل بے بنیا د اور گھڑی ہوئی باتیں ہیں اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی میرے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…