اگر مدینہ طرز کی فلاحی ریاست بنانی ہے تو سب سے پہلے عمران خان کو یہ کام کرنا ہوگا ، حکومت کی جانب سے تعاون مانگنے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے ایسا مشورہ دیدیا کہ آپ بھی اس کی حمایت کرینگے

2  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے مدینہ کی طرز پرریاست کے قیام کے سلسلے میں اسلامی نظریاتی کونسل سے تعاون مانگ لیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور وزیر پارلیمانی امورعلی محمد خان نےگزشتہ ہفتے چیئرمین نظریاتی کونسل سمیت ممبران سےملاقات کی اوراس سلسلے  میں تعاون مانگا۔ پیر نور الحق قادری اور علی محمد خان کی اچانک نظریاتی کونسل اجلاس آمد کی اندرونی کہانی پتہ چلی ہے جس کےمطابق خواتین اور اقلیتوں کے

حقوق کے سلسلے اسلامی نظریاتی کونسل سے تعاون مانگا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزراء نے کونسل سے پوچھا ہے کہ ریاست مدینہ فلاحی ریاست تھی، ہم ملک کو درپیش مسائل کے باوجود کس طرح اس پر عمل پیرا ہوسکتے ہیں۔ وفاقی وزراء نے کونسل ارکان سے آرا طلب کرلی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کونسل کے ممبران نے جواب دیا کہ فلاحی ریاست کے قیام کے سلسلے میں سب سے پہلے سود کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔ ارکان نے موقف اختیار کیا کہ اس حوالے سے طویل مشاورت کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…