اسلامی دنیا میں جمعہ کا سب سے مختصر خطبہ کس ملک میں دیا جاتا ہے جو کہ صرف ایک جملے پر مشتمل ہوتا ہے؟جانئے حیرت انگیز معلومات

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار مظہر برلاس اپنے کالم مٰن ایک جگہ لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم پورے معاشرے کو بہتر کرنا چاہتی ہے بس اس سے ایک گزارش ہے کہ بہتری کی اس خواہش میں انہیں عام انسانوں کا خیال رکھنا چاہئے۔ غربت، افلاس، مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی لانی چاہئے، اگر وہ ایسا نہ کر سکے تو پھر سوڈان کی طرز پر ہمارے ہاں بھی جمعے کا خطبہ مختصر کرنا

پڑے گا۔ صرف آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ دنیا کا مختصر ترین خطبہ جمعہ سوڈان کے شیخ عبدالباقی المکاشفی نے دیا، وہ منبر پر آئے، بیٹھتے ہی فرمانے لگے ’’بھوکے مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہنچانا ایک ہزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے، صفیں درست فرمائیں، نماز کے لئے کھڑے ہو جائیں۔ ‘‘خدائے لم یزل پاکستان کے لوگوں کو بھوک اور افلاس سے بچائے، یہاں کے حکمرانوں کو عام لوگوں کے لئے آسانیاں فراہم کرنے کی فرصت دے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…