ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

طاقتو ر ترین خاتون اول ۔۔۔جو کام وزیر اعظم بھی نہیں کر سکتے جانتے ہیں وہی کام بشریٰ بی بی کتنی آسانی سے کر سکتی ہیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی سلیم صافی نے  نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں غریبوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ اعظم سواتی کے بیٹے نے جو ایف آئی ار درج کروائی اس میں بھی ان کی حقارت صاف عیاں ہے ۔ اپنی ایف آئی آر میں انہوں نے باجوڑی کا لفظ لکھا ہے۔ باجوڑ کے لوگوں نے ہمیشہ الیکشن میں ان کے امیدوار پر ووٹوں کی بارش کی ہے۔انہوں نے کہا میں وزیراعظم عمران خان سے تو کسی قسم کی درخواست نہیں کروں گا کیونکہ مجھے علم ہے کہ اعظم سواتی کے عمران خان

پر کتنے احسانات ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ کتنا ظلم ہو رہا ہے اور ایکشن لے لیا گیا۔ میں کم از کم خاتون اول سے اس معاملے سے متعلق اپیل کرنا چاہوں گا کیونکہ وہ خود بھی بچوں کی ماں ہیں، میری ان سے درخواست ہے کہ باقی معاملات تو ہوتے رہیں گے لیکن اعظم سواتی کی آمریت کے تکبر کی وجہ سے ان غریب لوگوں کی بھینس کو بہانہ بنا کر یہ سارا معاملہ اٹھایا گیا، اس معاملے کا نوٹس لیں اور ان غریب لوگوں کے خلاف جو ایف آئی آر درج ہوئی ہےان کو اپنے بچوں کے پاس واپس بھجوایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…