ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی،حکومت کا 26ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ ،بھرتیاں کہاں کہاں کی جائیں گی؟ تفصیلات جاری

30  اکتوبر‬‮  2018

لاہور( این این آئی)ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی،حکومت کا 26ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ ،بھرتیاں کہاں کہاں کی جائیں گی؟ تفصیلات جاری،وزارت پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں 26ہزار ملازمین بھرتی کرنے کی

منظوری دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ وزارت پاور ڈویژن نے چار سال بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی افرادی قوت کو پورا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ لیسکو، میپکو،کیپکو،حیسکو،آئیسکو،سیپکو،پیسکو،کیسکو میں ایس ڈی اوز، گرڈ سٹاف، بل ڈسٹری بیوٹرز اور لائن سٹاف بھرتی کیا جائے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…