جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اوگرا نے گیس فکسڈ چارجز میں 100نہیں 200بھی نہیں بلکہ کتنے فیصد اضافہ کردیا؟ دھماکہ خیز اعلان،صارفین کو اب ماہانہ بڑی اضافی رقم کی ادائیگی کرنا پڑے گی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)اوگرا نے گیس فکسڈ چارجز میں اضافہ کردیا ، صارفین کیلئے ماہانہ گیس فکسڈ چارجز میں 300فیصد سے زائد اضافہکیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق اوگرا صارفین کیلئے ماہانہ گیس فکسڈ چارجز میں 300فیصد سے زائد اضافہ کردیا ، سرکاری دفاتر ، اسپتالوں ، تعلیمی اداروں ،رہائشی کالونیوں ، کیپٹو پاور پلانٹس

سمیت فلاحی اداروں کیلئے گیس مہنگی کی گئی ہے،ماہانہ فکسڈ چارجز ایک ہزار 53سے بڑھا کر 4ہزار 680روپے مقرر کردیے گئے جبکہ اوگرا نے کمرشل صارفین ، ہوٹلوں اور تجارتی مراکز کیلئے بھی گیس مہنگی کردی جس میں فکسڈ چارجز ایک ہزار 225روپے سے بڑھا کر 5ہزار 880روپے مقرر کر دیے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…