سٹیٹ بنک کے دو ڈپٹی گورنرز سمیت 4اہم ترین اداروں کے سربراہان برطرف ،حکومت نے بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

15  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے سٹیٹ بنک کے دو ڈپٹی گورنروں سمیت نیشنل بینک ، زرعی ترقیاتی بینک ، فرسٹ ویمن بینک ، ایس ایم ای بینک کے سربراہوں کو عہدو ں سے ہٹا دیا ،سابقتی کمیشن کے دو ممبران اور چےئرپرسن بھی بر طرف ہونے والوں میں شامل ہیں تفیصلات کے مطابق پیر کے روز حکومت نے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد شمس الحسن کو عہدوں سے برطرف کر دیا زرعی ترقیاتی بینک کے سینئر وائس پریذیڈنٹ انعام الحق اور ایگز یکٹو وائس

پریذ یڈنٹ نو شابہ کو ہٹا کر شیخ امان اللہ کو قائم مقام صدر اور سی ای او تعینات کر دیا گیا ایس ام ای بینک کے صدر احسان الحق عہدے سے ہٹا کران کی جگہ دلشاد علی احمد کو قائم صدر اور سی اسی او مقرر، جبکہ نو شابہ شہزاد کو فرسٹ ویمن بینک کی قائم مقام صدر اور سی ای او تعینات کر دیا گیا حکومت نے ممبر سابقتی کمیشن سلیم احمد، شہزاد انور اور چےئر پرسن ودیا خلیل کو برطرف کر کے محمد سلیم کو ممبر سابقتی کمیشن تعینات کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…