منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کچھ دیر قبل لاہور میں ہونے والے کریکر دھماکے کا ڈراپ سین ،بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں ،دوران تلاشی گھر سے شیل گولے سمیت کیا کچھ ملا؟ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے گنجان آباد علاقے گڑھی شاہو میں کریکر دھماکہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر دو مزدوروں کو حراست میں لے لیا جبکہ گھر سے دھماکہ خیز اشیا سمیت مشکوک چیزیں قبضے میں لے لی گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گڑھی شاہو میں واقع گھر میں ہفتہ کے روز کریکر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے لوگوں میں

خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ دھماکے کے فوراً بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کا گھیراؤکر لیا۔بتایا گیا ہے کہ جس گھر میں دھماکہ ہوا وہاں سے شیل گولے سمیت دیگر مشکوک اشیا بھی ملی ہیں جن کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔پولیس نے دو مزدوروں کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…