پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیخلاف خطرناک مہم کا انکشاف، کس خفیہ مقام پر صحافیوں کو بلا کر عثمان بزدار کیخلاف ہدایات دی جاتی ہیں ؟معروف صحافی سمیع ابراہیم کا سنسنی خیز دعویٰ

9  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب  کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف منفی مہم کا انکشاف ،میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حوالے سے میڈیا پر ایک مخصوص مہم جاری ہے۔ اس مہم کے زریعے سے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ عمران خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے جس شخص کا انتخاب کیا ہے وہ مناسب نہیں ۔جبکہ عثمان بزدار کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ وہ اس منصب کے لیے موضوع نہیں ہیں۔

عثمان بزدار کے حوالے سے اس مہم کا حصہ  ن لیگ بھی ہے کیونکہ وہ پی ٹی آئی   کے حریف ہیں۔اس کے علاوہ تحریک انصاف کے اندر بھی بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے وہ عثمان بزدار کے خلاف ہیں۔سمیع ابراہیم نے انکشاف کیا کہ ڈیفنس میں ایک گھر ہے جہاں پر صحافیوں کو بلایا جاتا ہے اور انہیں کہا جاتا ہے کہ آپ بس میڈیا پر صرف ایک چیز کو اٹھاتے رہیں کہ عثمان بزدار وزارت اعلیٰ کے لیے موضوع نہیں ۔انکے خلاف بولنےکیلئے صحافیوں کو پلاٹ بھی دیے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…