بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

کفایت شعاری مہم سب پر لاگو ہے ! امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تیسرے بسکٹ پر ہاتھ ڈالا توعمران خان نے کیا کہا ؟ جانئے دلچسپ تفصیلات

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق جب وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی تو امریکی وفد کی تواضع پانی سے کی گئی ۔ تاہم تحریک انصاف کے کئی رہنما اس بات کا شکوہ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ وزیراعظم ہائوس میں انہیں صرف چائے کیساتھ بسکٹ ملتے ہیں ۔ ایسی صورتحال پر معروف صحافی عمر چیمہ دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب مائیک پامپیو نے تیسرے بسکسٹ پر ہاتھ رکھا تو وزیراعظم نے کہا پا مپیو ! ہتھ ہولا رکھ ۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…