’’خدا آپ کو ملک کی خدمت کا مزید موقع دے‘‘ میں معافی مانگنے کیلئے تیار ہوں۔۔چیف جسٹس نے کس پاکستانی شخصیت سے معافی مانگنے کا اعلان کر دیا، جان کر دنگ رہ جائینگے

12  جون‬‮  2018

لاہور (آئی این پی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ پر خرچ ہونے والے رقم کے فرانزک آڈٹ کا حکم دے دیا،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں ڈاکٹر سعید اختر کی تنخواہ سے کوئی غرض نہیں،صرف 20 ارب روپے کا پتہ کرنا چاہتے ہیں،ڈاکٹر سعید ملک واپس آئے خدا انہیں خدمت کا اور موقع دے ،کوئی غلطی ہوئی توڈاکٹر سعید اختر سے معافی مانگ لوں گا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے پاکستان کڈنی اینڈ

لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کیس کی سماعت کی،پی کے ایل آئی کے سربراہ ڈاکٹر سعید اختر عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ڈاکٹر صاحب کی تنخواہ سے کوئی غرض نہیں،صرف 20 ارب روپے کا پتہ کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا ڈاکٹر سعید ملک واپس آئے خدا انہیں خدمت کا اور موقع دے ،کوئی غلطی ہوئی توڈاکٹر سعید اختر سے معافی مانگ لوں گا۔آڈیٹر جنرل نے بتایاکہ ہسپتال کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے بے جااخراجات کئے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…