جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان الیکشن کے بعد چوتھی شادی کس سے کریں گے؟ روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے، لیگی رہنما کی بریکنگ نیوز

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی اپنے بیانات اور عجیب و غریب ٹویٹس کی بدولت مشہور ہیں بعض اوقات انہیں اپنے پیغامات پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے، ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عمران خان کے بارے میں ایسا پیغام جاری کیا کہ جسے پڑھ کر تحریک انصاف کے کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی،

عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بریکنگ نیوز: عمران نیازی الیکشن کے بعد چوتھی شادی شیخ رشید سے کریں گے، یہ عمران نیازی کی چوتھی اور شیخ رشید کی پہلی شادی ہوگی، روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے۔ عابد شیر علی کے اس پیغام پر تحریک انصاف کے کارکنان جوابی ٹویٹ کرکے عابد شیر علی پر غصہ اتار رہے ہیں، ایک صارف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ ایسی ٹویٹ کرتے ہیں کیونکہ یہ خاندانی مراثی ہیں بس ان کے ہاتھ میں چمڑے کا ٹکڑا نہیں ہوتا، ایک اور صارف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انہیں نیند نہیں آ رہی تھی تو ڈاکٹروں نے یہ ٹویٹ کروائی ہے تاکہ انہیں پیٹ بھر کے گالیاں پڑیں اور یہ سو جائیں، ایک اور ٹویٹ میں عابد شیر علی نے کہا کہ ایک انصافی سے پوچھا،آجکل سوشل میڈیا پر نہیں آتے؟ کہنے لگا روزہ رکھ کر جھوٹ نہیں بولا جاتا،میں نے کہا،تمہارے لیڈر کو استثناء ہے؟ عابد شیر علی اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بنی گالہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کے اس ٹویٹ پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا ردعمل کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…