پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی الیکشن میں فتح یقینی ملک کی امیر ترین اور معروف شخصیت پی ٹی آئی میں شامل ،بنی گالا میں جشن

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کپتان کی تباہ کن اننگز جاری ، سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے لگیں، مشہور کاروباری شخصیت ملک کےمعروف ٹرانسپورٹر ملک فاروق بندیال تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف میں سیاسی جماعتوں کے اراکین کے ساتھ دیگر اہم شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے اور معروف کاروباری شخصیت اور ملک کے معروف ٹرانسپورٹر ملک فاروق بندیال بھی

تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں ، ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والےنے بنی گالہ میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں ضلع خوشاب میں اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ، یاد رہے کہ ملک فاروق بندیال کا تعلق ضلع خوشاب کے گاؤں بندیال سے ہے اور وہ معروف خاتون سیاستدان سمیرا ملک کے بعد ضلع کے بااثر ترین افراد میں شمار ہوتے ہیں سیاسی پنڈتوں کے مطابق ملک فاروق بندیال کی شمولیت سے ضلع خوشاب میں تحریک انصاف کی قومی و صوبائی حلقوں کی سیٹوں پر جیت یقینی ہو گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…