سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید بچے کون تھے؟ایسی فہرست سامنے آگئی کہ پاک فوج کیخلاف پراپیگنڈا کرنیوالے شرم سے پانی پانی ہو جائینگے

14  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے ناموں کی فہرست سامنے آگئی جس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ شہید بچوں کے والدین کی اکثریت کا تعلق پاکستان آرمی سے ہے۔ یہ فہرست سامنے آنے سے سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے دشمن کے  پراپیگنڈا کی نفی ہوتی ہے۔فہرست کے مطابق ان شہید طلبا میں(1) حیات اللہ ولد لیفٹیننٹ کرنل سکندر حیات (ہشتم بی) (2) رضوان سریر ولد لیفٹیننٹ کرنل سریر خان (ہشتم بی)

(3) محمد محسن مرتضیٰ ولد ایس ایم (ر) غلام مرتضیٰ (ہشتم ایف) (4) خوشنود زیب ولد صوبیدار اورنگزیب (ہشتم ایف) (5) شاہ زیب ولد صوبیدار نذیر خاں (ہشتم ایف) (6) تنویر حسین ولد نائب صوبیدار عطا محمد (ہشتم سی) (7) عثمان بن طارق ولد نائب صوبیدار طارق محمد (ہشتم ایف) (8) ضرغام مظہر ولد نائب صوبیدار مظہر حسین (ہشتم ای) (9) واصف علی ولد اعزازی کیپٹن (ر) علی خان (ہشتم بی) (10) یاسراللہ ولد حوالدار نصیراللہ (ایف سی کے پی کے) (ہشتم ای) (11) عمر ارشد ولد حوالدار ارشد علی (ہشتم ای) (12)حامد سیف والد سیف اللہ (پی اے) (ہشتم بی) (13)ضیاءالاسلام ولد نائیک (ر) عبدالقادر (ہشتم ڈی) (14)حامد علی خاں ولد نائیک (ر) شیر علی (ہشتم ای) (15)ذیشان شفیق ولد حوالدار (ر) محمد شفیق (ہشتم ای) (16)شہزاد اعجاز ولد ایم ٹی (ر) میاں اعجاز احمد (پی) (ہشتم ای) (17)ایس مجاہد حسین ولد سپاہی (ر) سید زیب حسین (ہشتم بی) (18)باسط علی سردار ولد سپرنٹنڈنٹ سردار علی (ایف سی کے پی کے) (ہشتم ای) (19)فہد احمد ولد حوالدار حسین نواب (ڈی ایس) (ہشتم اے) (20)اویس احمد ولد صوبیدار (ر) اکرام اللہ (ہشتم ای) (21)عدنان احمد خان ولد حوالدار ارشد خان (ہشتم ایف) (22)محمد حارث ولد لانس حوالدار (ر) غلام دین

(23)ایم معظم ولد سپاہی ذوالفقار (ہشتم بی) (24)بلال ارشد ولد ارشد علی (پی ایم اے ڈی) (25)اذان خان ولد میجر (ر) سہیل الرحمن (نہم سی) (26)محمد عمار خان ولد لیفٹیننٹ کرنل (ر) ابراہیم خان (نہم اے) (27)سہیل اسلم ولد حوالدار محمد اسلم (نہم ای) (28)سہیل سردار ولد میس ویٹر سردار حسین (نہم ای) (29)محمد علی رحمن ولد لانس نائیک (ر) محمد حسین (نہم ڈی) (30)عادل شہزاد ولد حوالدار (ر) ایم یونس (نہم ای) (31)ذیشان علی ولد حوالدار عبدالقیوم (نہم ای)

(32)عدنان حسین ولد حوالدار (ر) محمد حسین (نہم بی) (33)ملک تیمورولد کریم خان (ایم/ ڈبلیو) (نہم ای) (34)محمد شفقت ولد سپاہی (ر) محمد عارف (نہم بی) (35)محمد وقار ولد محمد ریاض (پی ایم اے ڈی) (نہم ڈی) (36)عاطف الرحمن ولد نائیک (ر) وزیر رحمن (37)بہرام احمد خان ولد لیفٹیننٹ کرنل گلزار احمد خاں (دہم اے) (38)ذیشان احمد ولد صوبیدار (ر) اکرام اللہ (دہم ڈی) (39)شایان ناصر ولد جمال ناصر (آئی ایس پی آر) (دہم اے)

(40)فرحان جلال ولد سپاہی (ر) جلال بیار (دہم سی) (41)محمد ذیشان ولد حوالدار (ر) اول شاہ (دہم اے) (42) محمد اظہر نصیر ولد نائیک (ر) محمد نصیر (دہم سی) (43) محمد طاہر ولد حوالدار (ر) محمد اسماعیل (دہم بی) (44)ایم عمر حیات ولد حیات گل (پی ایم اے ڈی) (دہم بی) (45)ابرار زاہد ولد زاہد رشید (پی اے ایف۔ ایم/ڈبلیو) (سیکنڈایئر) (46)محمد داﺅد ولد حوالدار (ر) خالد خاں (سیکنڈ ایئر) (47)عمران علی ولد سپاہی (ر) نثار علی (فاٹا) (سیکنڈ ایئر) (48)یاسر اقبال ولد لانس نائیک (ر) شیر نواز (سیکنڈ ایئر) (49)شفیق الرحمن ولد صوبیدار نور الرحمن (سیکنڈ ایئر) (50)مہر علی اعظم ولد نائب صوبیدار کوثر اعجاز (سیکنڈ ایئر) (51)ثاقب غنی ولد میجر (ر) شیر غنی (فورتھ ایئر) (52)وسیم اقبال ولد حوالدار (ر) ایم ارشاد آصف شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…