ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کی دھماکہ خیز واپسی، مسلم لیگ (ن) نے اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز دینے کا فیصلہ کرلیا،ایسا فیصلہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د( آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابا ت کیلئے ٹکٹ جا ری کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے امیدوار وں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے وقت خود موجود ہو نا ضروری نہیں ، امیدوار اپنے وکیل یا کسی نمائندے کے ذریعے کاغذات جمع کر سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی مارچ میں سینیٹ سے ریٹائر ڈ ہو نے والوں سینیٹرز میں شامل ہیں ، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ انتخابا ت

2018کے لئے دوبارہ ٹکٹ جا ری کر کئے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال کے وقت خود موجود ہو نا ضروری نہیں ہے ، امیدوار اپنے وکیل یا کسی نمائندے کے ذریعے کاغذات جمع کر سکتا ہے، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسحاق ڈار اپنے نمائندے کے ذریعے سینیٹ انتخابا ت کے لئے کاغذات جمع کرا سکتے ہیں واضح رہے کہاسحاق ڈار 2003 سے مسلسل تین مرتبہ سینیٹ کے رکن رہ چکے ہیں جبکہ 2103میں وہ وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز ہو ئے ( ع ا)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…