کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل خوفناک حملے کانشانہ بن گئی،زورداربم دھماکہ،ٹرین کی 5بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،حساس اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

30  جنوری‬‮  2018

ڈیرہ مرادجمالی( این این آئی) کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش دھماکے سے ٹرین کی 5بوگیاں ٹریک سے اتر گئی جبکہ واقع میں ایک مسافر زخمی ریلوے ذرائع کے مطابق منگل کی شب پولیس تھانہ صدر کی حدود منگولی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا جس سے کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل کی 5بوگیاں ٹریک سے اتر گئی جبکہ واقع میں

ایک شخص ساگر معمولی زخمی ہوا زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا دھماکے کی وجہ سے ٹریک کا چار سے پانچ فٹ کا حصہ اڑگیا خوف کی وجہ سے دومسافربے ہوش بھی ہوگئے واقع کے بعدپولیس اور حساس اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اوربولان میل ٹرین کو منگولی اسٹیشن پرروک دیاگیا ہے مزید تفتیش نصیرآبادپولیس اورحساس ادارے کررہے ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…