اکٹھی تین چھٹیاں،زبردست اعلان کردیاگیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول1439ہجری کا چاند نظر آگیا،عید میلاد النبی ؐ یکم دسمبر بروز جمعہ کومذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ۔اتوار کو ربیع الاول 1439 ہجری کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمینمفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں محکمہ موسمیات کے نمائندوں اور دیگر علماء کرام نے شرکت کی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں کے زونل دفاتر

میں بھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد کیے گئے۔اجلاس کے اختتام پر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ربیع الاول1439ہجری کا چاند نظر آگیا ہے عید میلاد النبی ؐ یکم دسمبر بروز جمعہ کومذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔اس طرح سرکاری ملازمین کو اکٹھی تین چھٹیاں جمعتہ المبارک، ہفتہ اور اتوار منانے کا موقع ملے گا،چاند نظر آنے کی شہادتیں ملتان،تربت ،کراچی ،جیوانی سے ملیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…