ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بے نظیر بھٹو کا اصل قاتل کون ہے؟ عذیر بلوچ کے اعترافی بیان نے تہلکہ مچا دیا، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عزیر بلوچ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو بے نظیر کا قاتل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ کے سابق سربراہ عزیر بلوچ نے اقبالی بیان دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو کا قتل آصف علی زرداری نے کرایا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اس بات کا دعویٰ

کیا گیا ہے کہ کالعدم لیاری گینگ وار کے سابق سربراہ عزیر بلوچ نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف گواہی دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ بے نظیر بھٹو کا قتل کروایا ہے۔ عزیر بلوچ نے اپنے اقبالی بیان کہا کہ آصف زرداری بے نظیر کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ مزید کئی سنگین جرائم کی پشت پناہی بھی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…