اہم سیاسی رہنمانے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

29  مارچ‬‮  2017

کراچی (این این آئی) جیکب آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی میر حسن کھوسو کے بھتیجے میر طاہر حسین کھوسو نے بدھ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر میر طاہر حسین کھوسو کے ہمراہ خیر محمد خان کھوسو، میر ریاض خان کھوسو، راشد خان کھوسو، غلام قادر خان کھوسو جبکہ بنگلانی، دایا،

چنہ، نہاڑ، ٹانوری اور دیگر برادریوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اعجاز جکھرانی، صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی، رمیش لال، شبیر خان بجارانی، اورنگزیب پنہور اور جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے پی پی کے رہنما بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…