پاکستان کا قومی ترانہ دو کشمیری نوجوانوں کے سازوں پر،سننے والوں پر سحر طاری

11  فروری‬‮  2017

سری نگر(آئی این پی) قومی ترانہ ہر ملک کی عزت اور احترام کا باعث ہوتا ہے، پاکستان کا قومی ترانہ ہمارے لیے فخر اور احترام کی علامت ہے ، قومی ترانہ کسی بھی موقع پر پیش کیا جاتا ہے تو یہ ملی جوش وجذبہ بڑھاتا ہے۔اب پاکستان کے قومی ترانہ دو کشمیری نوجوانوں نے کشمیر کے علاقائی سازوں سنتوز اور باب کے ساتھ بجایا ہے،اور ان سازوں نے پاکستان کے قومی ترانے کو چار چاند لگا دئیے۔دو کشمیری نوجوانوں عمر مجید اور زبیر احمد نے اپنے موسیقی کے آلات کے ساتھ پاکستان کا قومی ترانہ نہایت شاندار انداز میں پیش۔

 

ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ دونوں نوجوان عمر مجید کے والد کے موسیقی کے ادارے میں میوزک سیکھ رہے تھے، جب کسی نے انہیں پاکستان کے قومی ترانے کو پرفارم کرنے کا مشورہ دیا۔عمر نے کہا نے کہ جب سے اْس نے پاک سرزمین پرفارم کیا ہے تو میرا موبائل بند نہیں ہو رہا،اس پہلے ہمارا پاکستان کے قومی ترانے پر پرفارم کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔یہ دونوں کشمیر ی نوجوان ہندوستان کے قومی ترانے پر بھی جلد پرفارمنس دینے کا ارادہ رکھتے ہیں

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…