جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف پر تابڑ توڑ حملے،عمران خان کے بعدعبدالعلیم خان اورپھرجہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت اور تحریک انصاف میں اربوں کے ہتک عزت کے دعوؤں کی سیاست شروع ، وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان کے ہتک عزت کے دعوؤں کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے ،وزیراعلیٰ پنجاب سے دو ماہ قبل بجھوائے گئے 10ارب روپے کے ہرجانے کے نوٹس کا جواب مانگ لیا ۔

بدھ کو جہانگیر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ہرجانے کے نوٹس کا چوبیس گھنٹے میں جواب دیں ، جواب نہ آیا تو عدالت میں ملاقات ہوگی ، مقدمہ جیت کر ہرجانہ کی رقم شوکت خانم کو عطیہ کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آج26ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا ہے ، شہباز شریف نے خود کہا کہ وہ جاوید صادق کو جانتے ہیں ، کرپشن پاکستان کے لئے عذاب بن گئی ہے ، کرپشن سے پورے پاکستان کی زندگی متاثر ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…