جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پارٹی میں چوہدری ،شاہ محمود قریشی ،جہانگیر ترین ،افواہوں کا ڈراپ سین، حقیقت کھل کرسامنے آگئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے آپس کے اختلافات کی خبروں کو رد کرنے کیلئے ایکدوسرے سے ہاتھ ملا تے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف مکمل طور پر متحد ہے ۔ دونوں رہنماؤں نے نجی ٹی وی پر ایک دوسرے سے ہاتھ ملاتے ہوئے اختلافات کی خبروں کو رد کیا ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میرے اور جہانگیر ترین کے درمیان کوئی اختلا ف نہیں ، ہم دونوں سو فیصد اکٹھے ہیں ،پارٹی کے اندر کسی قسم کی کو ئی دھڑے بندی نہیں ۔جہانگیر ترین نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات کے موقع پر اختلافات کی خبریں اڑائی گئیں ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کوئی بھی چوہدری نہیں صرف ایک ہی بڑا چوہدری ہے اور وہ عمران خان ہے ۔ میں اور شاہ محمود قریشی کبھی علیحدہ نہیں تھے ،پہلے بھی اکٹھے تھے اب بھی اکٹھے ہیں،ہم ان تمام باتوں سے بالاتر ہیں کہ کون بڑاہے اور کون چھوٹا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…