کسٹم حکام نے سعودی عرب جانے والے کو ’’موت‘‘ سے بچالیا

9  ستمبر‬‮  2016

راولپنڈی(این این آئی)کسٹم حکام نے سعودی عرب جانے والے کو ’’موت‘‘ سے بچالیا، بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے والے مسافرسے کروڑوں روپے مالیت کی سوا کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔اطلاعات کے مطابق ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف ) نے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کر کے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دمام جانے والے مسافر محمد مقبول سے سوا کلو ہیروئن برآمد کر لی ٗ گرفتار ملزم کا تعلق سرگودھا سے ہے۔اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے ہیروئن ہینڈ بیگ میں چھپا رکھی تھی جس کی مالیت عالمی منڈی میں کروڑوں روپے بنتی ہے، ملزم کو ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے حوالے کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…